Home / اہم خبریں (page 329)

اہم خبریں

کراچی کو پی پی پی کا مسلط کردہ ایڈمنسٹریٹر قبول نہیں، چارٹر سٹی کا آئینی درجہ اور چارٹر سٹی میئر دیا جائے۔ سینیئر رہنما پی ڈی پی سردار ذوالفقار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو پی پی پی کا مسلط کردہ ایڈمنسٹریٹر قبول نہیں ہے۔ تین کروڑ سے زائد آبادی کا تقاضہ ہے کہ کراچی کو چارٹر سٹی کا آئینی درجہ کر منتخب اور بااختیار …

مزید پڑھیں

لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک دو افراد شدید زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک، ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا، لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام ٹرسٹ آمد، بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضی وہاب کی ڈیفنس بیت اسلام ٹرسٹ آمد۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام …

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ ندیم ارشد کیلئے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا۔سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے اپنے بیان میں فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے ایونٹ جیویلین تھرو میں گراں قدر …

مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ بلوچستان کی ٹیم چیمپیئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ فائنل میچ ہفتہ بٹہ کنڈی میں دن دس بجے جبکہ فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ پنجاب …

مزید پڑھیں

نواز شریف لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں، نریندر مودی کے تلوے چاٹنے والے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ نواز شریف کی برطانوی ویزے میں اکیسٹنشن کی اپیل کا مسترد ہونا محض کسی مکافاتِ عمل سے کم نہیں میاں مفرور الدین لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں میاں …

مزید پڑھیں

کراچی روشنیوں کا شہر ہے میں خود دفتر میں بیٹھوں گا نہ ہی گھر پر بلکہ سڑکوں پر کام کرتا نظر آؤں گا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس منصب کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں، بنیادی کام یہ ہے کہ تفریق کی سیاست ختم ہو، پچھلے چار پانچ سالوں میں مسائل حل ہی نہیں ہوئے، تمام شہریوں کے تعاون سے کراچی میں مثبت تبدیلی …

مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ بھارت کی سازش ہے تاکہ پاکستان کا امن خراب کیا جا سکے۔ حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے رحیم یار خان کے بھونگ میں واقع سدھی ونایک مندر پر شر پسندوں کی جانب سے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر پر حملہ ریاست کو بدنام …

مزید پڑھیں

کشمیر کی سرزمین پاکستان کی ہے، تحریک آزادی کشمیر کے کیساتھ کھڑے ہیں۔ نیلسن منڈیلا کے پوتے اور داماد کا اعلان

جوہانسبرگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے رہنما بھی سامنے آگئے۔ عظیم رہنما نیلس منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا اور داماد پرنس موذی دلامنی نے تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور بھارت سے بین الاقوامی قوانین کے احترام کا مطالبہ بھی …

مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج نہیں عمران خان راج ضرور لگے گا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی / گھوٹکی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو ماڈل کورٹ میں پیش ہوئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی ضمنی انتخابات کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کر دی، حلیم عادل شیخ کی میرپور ماتھیلو کورٹ میں میڈیا …

مزید پڑھیں