Home / اہم خبریں / پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا

پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا

پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ پرائمری سطح پر کیا گیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور دینی درس گاہوں میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی کتب پڑھائی جائیں گی۔

یہ پڑھیں بھی۔

 https://www.nopnewstv.com/supreme-court-orders-immediate ‎

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر کے مطابق حکومت کو تعلیمی ڈھانچے کو بہتر کرنا چاہیے۔ یکساں نصاب ایک اچھی کوشش ہے جس کے ساتھ تعلیمی ڈھانچے میں برابری لانی چاہیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آرمی پبلک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے