ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا سمیع سواتی اور جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے جنرل سیکرٹری مولانا فخرالدین رازی نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کی جان و مال اور عزت چوروں، ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہے، حکومتی رٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر ساجدہ قاضی کا کہنا ہے کہ صنعتی علاقے میں شجر کاری، گرین بیلٹ کے قیام اور پارکنگ پر کوئی ڈی ایم سی اہلکار تنگ کرنے نہیں آئے گا۔ مین کورنگی روڈ پر شجر کاری کیلئے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ کراچی میں 8 ماہ کے دوران 50 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تشویشناک ہیں، شہر میں عوام کا قیمتی مال بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے، سندھ حکومت کی شہر میں اسٹریٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا جو بڑے رقبے پر محیط ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کُنڈ ملیرکا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلو میٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ کُنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا۔ سمندرکی …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سلیکشن پر غیر مطمئن شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ ایک ٹی وی شو میں شعیب اختر نے محمد وسیم کو کٹھ پتلی چیف سلیکٹر قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر میں اسکواڈ تشکیل دیتا تو اس میں بابر …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی میں مکان کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچے اور چاروں لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیں۔ مرنے والوں میں 3 بچے اور …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ نے شہریوں کی سہولت کے لیے کراچی کی تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچوں میں صبح و شام 2 شفٹوں میں کام کرنے کے احکام جاری کر دیے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ منیر احمد شیخ نے کورونا وائرس کے تدارک …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کابل (نیوز ویب ڈیسک) نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید …
مزید پڑھیں