تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سلیکشن پر غیر مطمئن شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا

سلیکشن پر غیر مطمئن شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سلیکشن پر غیر مطمئن شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ ایک ٹی وی شو میں شعیب اختر نے محمد وسیم کو کٹھ پتلی چیف سلیکٹر قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر میں اسکواڈ تشکیل دیتا تو اس میں بابر اعظم، محمد رضوان، محمد حفیظ، فخر زمان، شعیب ملک، حسین طلعت، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، محمد عامر اور شاہنواز دھانی شامل ہوتے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی اسکواڈ منتخب کیا گیا جبکہ شعیب اختر نے 13 نام دیے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے