Home / اہم خبریں (page 317)

اہم خبریں

ڈاکٹر سعد خالد نیاز جیسے پیشہ ور ڈاکٹر کا صدارتی ایوارڈ واپس کردینا افسوسناک ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سعد خالد نیاز جیسے نامور اور پیشہ ور ڈاکٹر کا مایوس ہوکر احتجاجا اپنا صدارتی ایوارڈ واپس کر دینا افسوسناک ہے۔ حکومت اس اقدام کا فوری نوٹس لے کر ڈاکٹر سعد خالد کے موقف …

مزید پڑھیں

ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے کہا ہے کہ ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ اپنی اپنی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر باقاعدگی سے اپ لوڈ کریں۔ تمام محکموں کے سربراہان اپنے دفاتر میں صفائی کے نظام کو …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نمرہ مسجد سے مچھلی درہ اور چوک الہ آباد سے ہوتی ہوئی ختم نبوت چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر گئی جس …

مزید پڑھیں

بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے افتتاح کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو، ریجنل صدر خان صاحب اکبر خان پلی، ریجنل جنرل سیکریٹری ندیم راجپوت پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام …

مزید پڑھیں

ملک و قوم کی خدمت کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر چوہدری محمد اسلم

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملک و قوم کی خدمت کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کے اس …

مزید پڑھیں

امن ہر مذہب کی ضرورت ہے، کسی قسم کے تشدد اور بندوق کے نظام کو پاکستان میں قبول نہیں کریں گے۔ خواجہ غلام فرید کوریجہ

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) امن ہر مذہب کی ضرورت ہے طالبان کو شدت پسندی ختم کرنا ہوگی کسی قسم کے تشدد اور بندوق کے نظام کو پاکستان میں قبول نہیں کریں گے افغانستان میں تمام طبقات کی حامی حکومت کو پاکستان سپورٹ کرے، ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے عمل کو 100 فیصد شفاف بنایا جائے۔ آر پی او ڈیرہ غازی خان فیصل رانا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) آر پی او فیصل رانا نے ریجن کے چاروں اضلاع میں ٹریفک بندش کی شکایات کا نوٹس لے لیا، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز تمام بڑے چھوٹے شہروں میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں، ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے عمل کو 100 فیصد شفاف …

مزید پڑھیں

پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے مزاکرات کئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے انڈس واٹر ٹریٹی پر مزاکرات کئے جائیں اور مسلئہ کشمیر کا حل شملہ معاہده کے تحت باہمی مزاکرات سے نکالا جائے، اپنے …

مزید پڑھیں

ہاکی اولمپین جہانگیر بٹ کو ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہاکی اولمپین جہانگیر بٹ کو ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، 78 سالہ جہانگیر بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے، مرحوم نے دو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ 1968 میکسیکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے …

مزید پڑھیں

سندھ کو کھنڈر بنانے اور ملک میں تبدیلی کے نام پر بے روزگاری، کرپشن اور موت بانٹنے والوں کا انجام بہت قریب ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے گذشتہ روز چھ ستمبر کو مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کی سینتالیسویں سالگرہ پر ایم ایس ایف ن ضلع شرقی …

مزید پڑھیں