تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کےلئے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کےلئے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں موجود ہے، کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا جس پر پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی۔ آرمی اور رینجرز کے دستے لاہور اور راولپنڈی تعینات ہوں گے۔ حکومت پنجاب نے بھی ٹیم کی فُول پروف سیکورٹی کے لئے انتظامات کئے ہیں۔ ٹریفک پولیس اور لاہور پولیس کی بھی اضافی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے