تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ ہفتہ کو پی ٹی آٸی میرپورخاص کے پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ ہفتہ کو پی ٹی آٸی میرپورخاص کے پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ہفتہ 18 ستمبر کو پی ٹی آٸی میرپورخاص کے ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کے ہمراہ قریشی بینکوٸیٹ میں پارٹی میں نٸی شمولیت اختیار کرنے والی ضلع کی معزز شخصیات کے اعزاز میں رکھی گٸی تقریب میں شرکت کریں گے، ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام پر معتبر ضلعی وکلاء بار کے صدر اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کریں گے، حلیم عادل شیخ پارٹی میں نٸے شامل ہونیوالوں، عہدیداروں اور پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کیجانب سے معزز مہمانوں کے لیے پرتکلف عشاٸیہ دیا جاٸے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے