جون 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین روزہ سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب میں سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر، پارلیمانی سیکریٹری کھیل صائمہ آغا، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق، ڈی ایس او فرید علی اور دیگر …
مزید پڑھیں جون 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے اسے کراچی کے شہری انفراسٹرکچر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، شاہراہِ بھٹو، شاہراہِ فیصل اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …
مزید پڑھیں جون 15, 2026 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فیصل آباد
16 جون کو دربار حضرت بابا درگاہی شاہ کی محفل میں دارالاحسان فیصل آباد والے ذکر کریں گے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) دربار حضرت بابا درگاہی شاہ کا 48واں عظیم الشان عرسِ مبارک آج بروز پیر 15 جون 2026 بعد از نمازِ عشاء منعقد ہوگا، …
مزید پڑھیں جون 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی مختلف صحافتی تنظیموں نے آزادیٔ اظہارِ رائے پر کسی بھی قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے پیکا ایکٹ واپس لینے، میڈیا پر عائد غیر اعلانیہ قدغنیں ختم کرنے اور میڈیا اشتہارات کو صحافیوں کی تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی سے مشروط …
مزید پڑھیں جون 13, 2026 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, فیصل آباد
رؤف منج، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ڈاکٹر علی سرفراز، رائے حسیب علی خاں، علی رضا، لالہ عثمان اور دیگر دوست احباب اللہ تعالیٰ انکی حاضری قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حرمین شریفین کی مقبول حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ کمالیہ (نیوز آف پاکستان) ہر دلعزیز اور معروف سماجی شخصیت علی …
مزید پڑھیں جون 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کے درمیان طلبہ کی پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ، انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد
حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے محرم الحرام کی آمد کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ مقدس مہینہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں، حق و صداقت، صبر و استقامت اور ظلم کے …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ریذیڈنٹ ڈائریکٹر منیزہ خان اور صوبائی پروگرام مینیجر ملکہ خان نے کی۔ ملاقات میں خواتین کے حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے تبادلہ …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان چھ وائٹ بال میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلی جائے گی۔ دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز شامل ہوں گے۔ …
مزید پڑھیں جون 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین گیمز 2026 کے لیے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپان کے شہر ایچی-ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے، …
مزید پڑھیں