کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں … مزید پڑھیں
+ A گردہ درکار ہے.
ظلم کی انتہا دو ماہ کی تنخواہیں ہڑپ، ملاوٹ سے انکار پر جان سے مارنے ایف آئی آر کروانے کی دھمکیاں
مقامی کبابش ریسٹورنٹ مالک بے نقاب، ملازمین کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر قانونی کارروائی کا مطالبہ عبدالحکیم (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم میں مزدور استحصال کی ایک اور لرزہ خیز داستان سامنے آ گئی ہے جہاں ایک مقامی کبابش مارکی اینڈ میرج ہال کے مالک نے … مزید پڑھیں
پنجاب کے فرحان علی نے تیسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پنجاب کے فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو فائنل میں چار صفر سے شکست دے کر تیسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن … مزید پڑھیں
نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید بن کر ابھرے گا: ایم افضل چوہدری
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے سال 2026کی آمد کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید … مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو سجاس کی مبارکباد، کیک کاٹا گیا، سجاس کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ محمد اسلم خان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے صدر محمود ریاض، سیکریٹری جنرل شاہد عثمان عرب ساٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر ارکان کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے انتخابات 2026 میں کامیاب ہونے والی نو منتخب باڈی کے صدر محمد … مزید پڑھیں
وینیزویلا کے صدر کی گرفتاری: عسکری کارروائی یا طے شدہ ڈرامہ؟
تحریر: ذیشان حسین امریکی اسپیشل فورسز کی جانب سے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کو دارالحکومت کاراکاس میں واقع انتہائی محفوظ فوجی کمپلیکس فورٹ ٹیونا سے گرفتار کر کے امریکہ منتقل کیے جانے کے دعوے نے عالمی سیاست میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس … مزید پڑھیں
2 سال سے پشاور جیل میں ناجائز قید اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل
میں اپیل کرتی ہوں اگر کوئی مجھے جیل سے رہا کروا سکتا ہے تو میری مدد کرے ۔۔۔۔ شارجہ میں بطور کیشئر کام کرنے والی اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل ۔۔۔۔ حِناء کو 2 سال قبل پشاور سے منشیات کیس میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا … مزید پڑھیں
سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسییشن (سپرا) کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر مبارکباد
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/پارلیمانی رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز کے صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ، جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو، اطلاعات سیکریٹری دودو چانڈیو اور آفس سیکریٹری سنجے سادھوانی نے کراچی پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی شاندار کامیابی پر نو منتخب عہدیداران … مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب انتخابات 2026: دی ڈیموکریٹس پینل کا 18ویں مرتبہ کلین سویپ
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 میں دی ڈیموکریٹس پینل نے ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مسلسل 18ویں مرتبہ کلین سویپ کرلیا۔ انتخابات میں دیگر پینلز اور آزاد امیدواروں کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا۔ ہفتے کے روز صبح … مزید پڑھیں