Home / اہم خبریں (page 244)

اہم خبریں

سندھ حکومت نے کراچی شہر کے مختلف سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، سندھ حکومت نے شہر کے مختلف سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جس کا مقصد وائرس کی روک تھام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 7 کے جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ بھی اپنے سربکھیریں گی۔ پی ایس ایل کا مکمل ترانہ …

مزید پڑھیں

کراچی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین کی جمالی ہاؤس کراچی آمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری اور صاحبزادہ سلمان سلطان کی جمالی ہاؤس کراچی آمد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء میر حسن خان جمالی سے ملاقات اس موقع پر صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری …

مزید پڑھیں

سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے دباؤ میں آکر ایک گھنٹے میں 36 قانون پاس کرکے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کردی ہے۔جس …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس میں چالان میں تاخیر قاتلوں کی سرپرستی کے مترادف ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف کی موت ہے۔ سندھ حکومت قاتلوں کے بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ غریب عوام خصوصا خواتین کے لیے انصاف کا حصول مشکل نہ بنایا جائے۔ …

مزید پڑھیں

پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور وہیل کالجز کے تعاون سے جاری 5 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج اتوار کو منی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں شروع ہوگی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وہیل کالجز کے سربراہ وہاج حسین ہونگے جوکہ …

مزید پڑھیں

کسانوں کو کھاد کی عدم دستیابی کے خلاف، کراچی سمیت سندھ بھر کے 5 اضلاع میں پیر سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ پی پی پی سندھ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور  وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل اور نالائق وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور بدترین معاشی صورتحال نے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …

مزید پڑھیں

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی ہر مشکل گھڑی میں اپنے ماہی گیروں کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔ ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث ماہی گیروں کو فوری طور پر ریسکیو کرنے کے لیے اپنی بونا فائیڈ فشرمین ریسکیو ٹیمیں ناخدا حاجی عارف، ناخدا حمیر، ناخدا گلو …

مزید پڑھیں

انتیسویں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، افتتاحی میچ میں ایم کے دل کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سروری کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام حیدر آباد، حسین آباد میں 29 واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جوکہ اللہ وسایو خان بھٹی، ڈاکٹر محمد ابراہیم پٹھان، جاوید اقبال جونیجو کے نام سے منسوب شاندار ایونٹ کا آغاز ہوگیا، سماجی اور کھیلوں کی معروف شخصیت …

مزید پڑھیں

تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ، شبیر اقبال دوسرے روز بھی چھائے رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے کے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر کھیلا گیا۔ دوسرے دن کے اختتام پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپیئن شبیر …

مزید پڑھیں