Home / اہم خبریں (page 246)

اہم خبریں

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس کے فروغ کے لئے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایس ایس بی۔ ایس ایس یو ای ٹی انٹر ڈپارٹمنٹ اسپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے جیتنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، کمپیوٹر سائنس نے پہلی، …

مزید پڑھیں

سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا آئی جی پنجاب کو ٹیلیفون، جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری کی آئی جی پنجاب راؤ سردار علی سے سانحہ انارکلی پر ٹیلیفونک گفتگو کرتے پولیس کی جانب سے جے یو آئی کے زمہ داران کے ساتھ ناروا رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ گزشتہ رات سے …

مزید پڑھیں

ایم ایس ایف ن کے نوجوان بلدیاتی انتخاب کے لئے پارٹی کے مقامی رہنماؤں کے ساتھ معاونت اور منصوبہ بندی شروع کردیں۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے سندھ کے تنظیمی دورے کے تیسرے مرحلے پر خیرپور اور پنو عاقل میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مقامی رہنماؤں اور متعدد تعلیمی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم دراز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آن لائن خریداروں میں غیر معمولی مقبولیت کے پیش نظر پاکستان میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم دراز نے حال ہی میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کے حقوق بھی …

مزید پڑھیں

صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے، عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے۔ عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ صلاحیتوں کا فقدان ہو تو کوئی بھی نظام کام نہیں کرے …

مزید پڑھیں

شیل پاکستان نے پی ایس ایل 7 کرکٹ کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم کو اسپانسر کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیل پاکستان ’ملتان سلطانز‘ کے ممتاز اسپانسرز میں سے ایک ہے جو دفاعی چیمپئنز اور گزشتہ کئی سیزنز کے دوران ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل) میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے راولپنڈی، اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پی ایچ ایف کی جانب سے رسجا کے نومنتخب صدر عباس …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر جنگلات سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور کا لاہور انار کلی بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے انار کلی بازار لاہور کے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب نام نہاد نااہل پلس صوبے کی عوام پر مسلط کر دئیے جائیں تو عوام کے جان …

مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو جمہوری اقدار کے پاسدار تھے، موجودہ پیپلز پارٹی قیادت نے ان کے منشور کو بھلا دیا ہے۔ مولانا محمد امین انصاری

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو جمہوری اقدار کے پاسدار تھے، موجودہ پیپلز پارٹی قیادت نے ان کے منشور کو بھلا دیا ہے، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو کراچی کے عوام …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی میں گراں فروشی، ناجائزتجاوزات،غیر مستند ڈاکٹرز اور غیر معیاری ہسپتالوں کے خلاف آپریشن مسلسل جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے ضلع وسطی میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چومُکھی جنگ میں مصروف ہیں جبکہ ان کی ہدایت پر ضلع وسطی کے اسسٹنٹ کمشنرز و مختیار کار گراں فروشی، ناجائز تجاوزات، غیر مستند ڈاکٹرز اور غیر معیاری ہسپتالوں کے خلاف …

مزید پڑھیں