Home / اہم خبریں (page 242)

اہم خبریں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی اسماویہ اقبال نے پندرہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی۔ وہ ورلڈ کپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ندا ڈار کو عالمی …

مزید پڑھیں

کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے اشتراک سے "کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان (آر کے جے کے) اسکواش کمپلیکس، فلیٹ کلب، کراچی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ تین کیٹیگریز …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کر دی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری …

مزید پڑھیں

سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کی ہدایت پر سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں امن بھائی چارے کا درس دیا جو ان کے فلسفہ کو ماننے والا ہے اسے ان کا ہمسفر مانا جائے گا، آج ہمارے معاشرے میں صوفیائے کلام کے درس اور ان کی تبلیغ پر عمل کرنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ کالجز گیمز فائنل میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج نے گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1 گول سے شکست دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ میں منعقد ہونیوالا گرلز ہاکی کا ٹائٹل ایچ آئی عثمانیہ ڈگری گرلز کالج نے جیت لیا، فائنل میں گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی، …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی اور ہٹ دھرمی کے باعث سندھ میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ بلدیات …

مزید پڑھیں

پی ایس ایس او ٹیبل ٹینس، بوائز میں ویلز اور گرلز میں سیڈر کالج فتح یاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام جاری کراچی اسکول گیمز کا ٹیبل ٹینس ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایس ایس او اے لیول بوائز اینڈ گرلز ٹیبل ٹینس مقابلے سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے۔ بوائز میں ویلز کالج اور گرلز میں …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر ریلی والے حساب دیں 3200 کسانوں کے ٹریکٹر کہاں فروخت کیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے حلیم عادل شیخ کے درج دہشتگردی کے کیسز پر وفاقی حکومت کی جانب سے جی آئی ٹی بنائی گئی تھی جس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے عدالت نے …

مزید پڑھیں

نیو کراچی جیم خانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، طلحٰہ ابراہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زیڈ اے اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بدر جعفری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں نیو کراچی جیم خانہ نے طلحٰہ ابراہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت یونائیٹڈ اسپورٹس کو …

مزید پڑھیں