جنوری 24, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بہتر طور پر انتظامی امور چلانے کے لئے صوبوں کی لکیروں کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تمام صوبے ڈویژن کی سطح پر بنائے جائیں۔ زبان، قومیت …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے پہلے ہزارہ صوبہ بنے گا۔ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر شروع کی ہے۔ سات جانیں قربان کی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر فلور آف دی …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں اس وقت وفاقی حکومت کی بی ٹیم بنی ہوئی ہیں۔ ایم کیو ایم نے ہمیشہ تقسیم کی سیاست کی اور آج جماعت اسلامی بھی تقسیم کی سیاست کر رہی ہے۔ 2008 میں …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے مطابق محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد رضوان نے 29 ٹی 20 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے وکٹوں کے پیچھے سے 24 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بلے باز اور وکٹ کیپر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹریٹ آف کالجز کراچی ریجن کے زیر انتظام اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام جاری چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے گرلز کالجز نے بھر پور شرکت کی۔ چیمپئن …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر پر ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے حقائق بتاتے ہوئے ترجمان کے۔ الیکٹرک نے وضاحت کی کہ علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ بار بار یاد دہانی کے باوجود واجبات کی ادائیگی نہیں …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لوکل سٹی اور دیگر مسائل کا حل چارٹرڈ سٹی میں ہے۔ دنیا بھر کی طرح کراچی سمیت ہر بڑا شہر جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے اسے …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا فائنل راؤنڈ اتوارکے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اتوار کے روز پانچ انڈر پار کے ساتھ کھیل کا آغاز کرنے والے دفاعی …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی پروٹوکولز کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے میں شریک تمام افراد کی 4 بار پی سی آر …
مزید پڑھیں