تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 143)

اہم خبریں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز پاکستان لانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اپنا کردار ادا کریں

وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی دیار غیر میں امانتاً دفن ہے چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز لانے کے لئے حکومت برطانیہ کے مطلوبہ تمام کوائف مکمل کئے ہوئے ہیں پاکستانی حکومتی سطح پر انتظامات باقی رہتے ہیں …

مزید پڑھیں

کراچی نے حیدر آباد کو سسنسی خیز مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر انٹرسٹرکٹ ہاکی چیمپین جیت لی

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ یوتھ اسپورٹس کے تحت منعقدہ ایس وائی ایس انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل کراچی اور حیدرآباد کے درمیان کھیلا گیا، فائنل کا آغاز شروع سے ہی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

پین پنجاب کیمیکل کی افتتاحی تقریب، صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، محمد احسان مغل، امجد شاہ، رانا اخلاق کی خصوصی شرکت

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پین پنجاب کیمیکل کے ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل، صدر اوریگا سنٹر سید امجد شاہ، چیئرمین لبررٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد ذیشان صحتیاب، قائد اعظم ٹی 20 کپ میں کھیلنے کیلئے پرعزم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بائیں ہاتھ کے اوپنر بیٹر محمد ذیشان جو گزشتہ تین ماہ سے بائیں بازو کی انجری اور پھینپھڑوں کی تکلیف میں مبتلا تھے، صحت یاب ہوچکے ہیں اور قائد اعظم ٹی 20 کپ میں بلوچستان ٹیم کی قیادت …

مزید پڑھیں

پی سی بی، ایچ ای سی انٹرونیورسٹی 2024 کا مقصد خواتین کو کھیلوں میں بااختیار بنانا ہے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے مشترکہ طور پر پی سی بی ایچ ای سی کرکٹ خواتین انٹرونیورسٹی چیمپیئن شپ 2024 کا اعلان کیا ہے۔ یہ تاریخی ایونٹ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی (ایل سی ڈبلیو یو) کے …

مزید پڑھیں

بینک البراکا جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ میں بتیس میچوں کے فیصلے ہوگئے، انڈر 11,انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹگری میں سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینک البراکا جہانگیر خان اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز بتیس میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سیمی فائنل مقابلے اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ چار روزہ مقابلوں میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس …

مزید پڑھیں

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکسان شاہینز کل انڈیا اے کے خلاف مدمقابل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا اے کے خلاف کھیلے گی۔ جمعہ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ مسقط، عمان کے عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے پاکستان شاہینز گروپ بی میں …

مزید پڑھیں

پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024 اقراء یونیورسٹی نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو باأسانی 10وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، پول بی) میں پہلی کامیابی حاصل کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024, (زون ایل- پول بی) کے پہلے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو دعوت دی۔ سندھ مدرسہ الاسلام نے 27.5 اوورز میں 80 رنز پر ٹیم ڈھیر …

مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے گزشتہ روز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں روبینہ خالد نے صوبائی وزیر سعید غنی کا حکومت سندھ کی جانب سے پیدائشی سرٹیفکیٹ کا فری میں اجراء کرنے کے …

مزید پڑھیں