تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 120)

اہم خبریں

بلوچستان میں افسوسناک ٹرین واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں: اظہر سلیم

        اس طرح کے بزدلانہ ہتھکنڈے ملک و قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ فوجی جوان سرحدوں کے محافظ ہیں اور انکی قربانیاں ملک کے امن واستحکام کی ضمانت ہیں فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہردلعزیز سماجی فلاحی کاروباری شخصیت اظہر …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے

یہ ماہ مبارک تاحیات صراط مستقیم پر گامزن رہنے کا درس دیتا ہے رمضان المبارک میں عبادات کا اثر و ثواب کئی گنا زیادہ ہے: عدیل عباس فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سماجی و کاروباری شخصیت عدیل عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسییشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے رمضان انٹر کلب ہاکی چیمپئنز ٹرافی 15 رمضان مبارک سے شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسییشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے رمضان انٹر کلب ہاکی چیمپینز ٹرافی مورخہ 15 رمضان المبارک سے اولمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگی اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے بہترین کلبس اور کھلاڑی شرکت …

مزید پڑھیں

بسمہ اللہ پکوان کورنگی اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ضلع کورنگی عظیم پورہ کے علاقے میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بسمہ اللہ پکوان کے پروپرائٹر محمد عامر اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی سید مدثر حسین شاہ تھے …

مزید پڑھیں

سجاس کے لئے اعزاز، سابق صدر سجاس آصف خان اے آئی پی ایس میں بطور ڈیلیگیٹ نامزد

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض، سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی اور مجلس عاملہ نے سابق صدر سجاس محمد آصف خان کی اے آئی پی ایس کے اسپورٹس کمیشن میں بحیثیت کرکٹ ڈیلیگیٹ تعیناتی کو اعزاز قرار دیتے ہوئے محمد آصف خان کو …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ جس میں قرآن کریم کا نزول ہوا۔ اُمت مُسلمہ کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک: حافظ محمد مجاہد رفیق

امت محمد الرسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کلام ذات سے نوازا۔ اور لیلۃ القدر جو ہزار مہینوں سے افضل ہے ایسی رات عطاء فرمائی کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) حافظ محمد مجاہد رفیق مظفر گڑھ والے نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

محترمہ عائشہ ریاض کو گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت چاہ شاموں والا کمالیہ کی انچارج ھیڈ مسٹریس مقرر کر دیا گیا۔

  سنیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر و سربراہ بشیر احمد ربانی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد 14 مارچ 2025ء کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ پیشگی شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام   کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری حکمنامہ کے …

مزید پڑھیں

محمد نوید مرزا کی دو کتابوں کی تقریب اور سالگرہ ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد ۔

حلقہء ارباب ادب پاکستان ملٹری اکاونٹس جس کی بنیاد شاعر درویش بشیر رحمانی اور استاد الشعراء علامہ بشیر رزمی نے برسوں پہلے رکھی تھی۔ آج اس کا نیا جنم ہوا ہے اور طویل تعطل کے بعد اس کی ادبی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ اس حلقے کے زیر انتظام بیاد بشیر …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار، ووٹر آگاہی اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال، کمالیہ سے ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان کی شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد توصیف قادر نے کی۔ سیمینار میں الیکشن آفیسر نعمان صغیر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، ساجد کمبوہ بانی و منتظم …

مزید پڑھیں