کرکٹ اسٹریلیا نے پاکستان اسٹریلیا کرکٹ سیریز کی حتمی شکل دے دی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے مقامات کو حتمی شکل دے دی۔ رواں برس پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی پاکستان کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ یہ … مزید پڑھیں