مارچ 1, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے شیرفین ردرفورڈ کی ناقابل شکست 58 رنز کے بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر5 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کی،ردرفورڈ کو بہترین بیٹنگ کرنے پر پلیئر آف …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی 2 مارچ دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے ان کی جانچ پڑتال …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات
اسلام آباد، (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد۔ (نوپ نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس ہے اس لیے وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کریں یہاں ہر رکن کا فارم 45 اور فارم 47 چیک نہیں …
مزید پڑھیں فروری 28, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)پاکستان گالف فیڈریشن کے تعاون سے کھیلی جانے والی ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہوگئی کھیل کے پہلے روز 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے گالفرز کو خوب پریشان کیا گالفرز کو …
مزید پڑھیں فروری 28, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے ازسر نو انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری کیا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کردیا جائیگا ان خیالات کا اظہار رہنماؤں …
مزید پڑھیں فروری 28, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کا بڑا اپ سیٹ،قسمت لاہور قلندر کا ساتھ نہ دے سکی، مسلسل چھٹے میچ میں شکست۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ …
مزید پڑھیں فروری 28, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 فروری کو تمام اسمبلیاں وجود میں آجائیں گی جس کے بعد صدر کے انتخاب کے لیے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو …
مزید پڑھیں فروری 28, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اطمینان سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے فیصل سبزواری نے مصطفیٰ کمال کی وائرل آڈیو کلپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے رابطہ کمیٹی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے، صائم ایوب …
مزید پڑھیں