مارچ 5, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے،آرگنائزنگ سیکرٹری سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن جنرل سیکریٹری …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئر پارلیمنٹرین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کا نوٹس لیں۔ پیر کوقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محمود خان اچکزئی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور غیرمسلموں کے لیے مختص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے یہ نشستیں قومی اسمبلی میں دیگر سیاسی جماعتوں کو ان کی حاصل کردہ جنرل نشستوں کے تناسب سے الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نو منتخب وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزارت اعظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی پروقار تقریب پیر کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں منصب سے سبکدوش ہونےوالے نگران وزیراعظم انوار الحق …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی
جدہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال جبکہ 22قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایس ایل نائن میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو20 رنز سے شکست دے دی۔ سلطانز کے عثمان خان کے ناقابل شکست106رنز، کپتان اوپنر محمدرضوان اورعثمان خان کی دوسری وکٹ کی ریکارڈ شراکت میں 148 رنزنے سلطانز کو190 رنز کا ایک …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ این آر ایس پی بینک کی سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت ساہیوال ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی۔ اس دعوت میں عثمان احمد خان مہوٹہ، برانچ منیجر راؤ محمد وقاص صاحب، سینیئر آفیسر محمد شفیق صاحب، …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
بڑی مثال اخبار ہے جو فروٹ، سبزی، پکوڑے سموسے، چنے بیچنے والے اور بہت سے لوگ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں گجرات (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) چیئرمین تحفظ اوراق مقدسہ لالہ موسیٰ محمد نقیب نقشبندی نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس اوراق کی بہت زیادہ بے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پہلے میچ میں کراچی کے رضا عباس نے حیدرآباد کے محمّد شاہزیب کو دوسرے میچ میں کراچی کے نعمان زارا نے حیدرآباد کے عبدل رافع کو اور تیسرے میچ میں کراچی کے ارحم بن فرخ نے حیدرآباد کے طحہ بھگیو کو شکست …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (نوپ اسپورٹس) طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہوئے ہیں، حال ہی میں ایک ہائبرڈ فارمیٹ میں ہونے والی میٹنگ، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب سے کرائے گئے انتخابات میں۔ الیگزینڈر اینگل ہارڈ بلامقابلہ صدر کے عہدے پر منتخب ھوئے، …
مزید پڑھیں