تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1290)

اہم خبریں

پانی کا مطالبہ کرنے پر ہم عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ جب ہم عدالت گئے تو عدالت نے ہمارے حق میں فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی کے عارف علوی و دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں مسلسل یہ دیکھا ہے کہ ادارے اور ان کے سربراہان اپنا کام نہیں کرتے۔ ناجائز ذرائع سے پیسہ بنایا گیا۔ ڈیفنس فیز VII ایکسٹینشن اور …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ عدالت کی جانب سے 5 دیگر دہشت گردوں کو مختلف مدت کی …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا جنرل کونسل اجلاس آج کراچی پریس کلب میں منقعد ہوگا- فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے

کراچی (نوپ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی نے جنرل کونسل کا اجلاس ہفتہ 10 فروری 2018 کو سہہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مالی رپورٹ برائے 2016/2017 کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباء، ملایشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ملائیشیا میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں …

مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور القدس عالم اسلام کا قلب اور فلسطین کا ابدی دارلحکومت ہے۔ مقررین کا یکجہتی کشمیر و فلسطین واک سے خطاب

کراچی (رپورٹنگ ٹیم: ذیشان حسین + عمران احمد + احمد خان) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ‘‘ کیا گیا, یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کی …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کے علاقے سنیال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکووں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار- تفصیل کے مطابق دو کلاشنکوفوں سے مسلح تین 3 نامعلوم ملزمان 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکو سنپال چوک میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں داخل …

مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنا ہوگا تحریر: ذیشان حسین

کشمیر جوکہ پاکستان کا دل تصور کیا جاتا ہے آج بھی بھارت کے جارحانہ مظالم کا شکار ہے کیونکہ ہم آج تک کشمیر کو بھارتی مظالم سے دوچار دیکھ رہے ہیں جہاں پر بھارتی افواج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہے ہیں جہاں نہتے کشمیریوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جاتا ہے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ بہت جلد فری دستر خواں کا آغاز کرنے والا ہے- جہانگیر لانگو صوبائی ایڈوائزر بلوچستان سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈائریکٹر نوپ نیوز بلوچستان شاہد عمران سے گفتگو

کوئٹہ (نوپ نیوز) ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز نوپ نیوز ٹی وی بلوچستان شاہد عمران نے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے صوبائی ایڈوائزر بلوچستان میر جہانگیر لانگو سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی اوکانولہ گزشہ روز اغوا ہونے والا 11 سالہ بچہ جعلی پیر کے کے قبضے سے بازیاب بچے کو بدفعلی کی نیت سے اغوا کیا گیا تھا- جعلی پیر گرفتار

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) ساہیوال چیچہ وطنی گزشتہ دنوں اوکانولہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 12 ایل 59 میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 11 سالہ محمد سفیان کو جعلی پیر نے اغوا کر لیا تھا , جس پر ایس ایچ او نے 2 دن میں ہی …

مزید پڑھیں