Home / اہم خبریں / کراچی یونین آف جرنلسٹس کا جنرل کونسل اجلاس آج کراچی پریس کلب میں منقعد ہوگا- فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا جنرل کونسل اجلاس آج کراچی پریس کلب میں منقعد ہوگا- فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے

کراچی (نوپ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی نے جنرل کونسل کا اجلاس ہفتہ 10 فروری 2018 کو سہہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مالی رپورٹ برائے 2016/2017 کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا جائے گا-

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا جنرل کونسل اجلاس آج کراچی پریس کلب میں منقعد ہوگا- فہیم صدیقی جنرل سیکریٹری کے یو جے فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے