تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1257)

اہم خبریں

کوٹری ریلوے پھاٹک کے قریب بھوسے سے لدا ہوا ٹرک حادثے کا شکار بچے سمیت 3 افراد جان بحق ایک شخص زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) کوٹری ریلوے پھاٹک کے قریب بھوسے سے لدا ہوا ٹرک حادثے کا شکار بچے سمیت 3 افراد جان بحق ایک شخص زخمی- ٹرک کلٹی ہونے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار چار افراد ٹرک کی زد میں آگئے جس میں ایک کمسن بچے سمیت تین افراد …

مزید پڑھیں

نوجوان نسل پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہ نوجوان پاکستان کے آنے والے لیڈر ہیں- سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق کے نمائندے کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جے این ایس منسٹری کے پروگرام میں شرکت- سائمن گل نے دوران خطاب کہا یہ ایک بہترین اقدام جاوید نور چیئرمین جے این ایس منسٹری اور ان کی ٹیم کی جانب سے لیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی ڈرائیور جان بحق

سبی (بیورو رپورٹ ) کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی- 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی- متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ وین کا ڈرائیور جاں بحق جکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن ملیشیا میں پرچم کشائی کی تقریب انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملیشیا کے دارلخلافہ کوالالمپور میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب بھرپور جوش و جذبے سے منائی گئی- تقریب کا آغاز صبح کے وقت ہوا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد ملیشیا میں پاکستان ہائی کمیشن کے …

مزید پڑھیں

کراچی کی بندرگاہ پر حادثہ 2 مال بردار بحری جہاز ٹکرا گئے- کراچی پورٹ پر دو جہازوں کے تصادم کا واقعہ دس سال بعد پیش آیا

کراچی (رپورٹ: ایم فیصل نذیر/ عاصم نواب ) ‏کراچی بندرگاہ پر حادثہ 2 جہاز ٹکرا گئے ایک جہاز ٹرمینل پر کھڑا تھا جبکہ دوسرا پارکنگ کیلئے آرہا تھا- پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت معطل- بحری مال بردار جہاز ٹولٹن سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے- …

مزید پڑھیں

الغوثیہ یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان "بلوچستان چیپٹر” نے تعلیم سب کے لئے مہم کا آغاز کردیا، سرکاری اسکول کے بچوں میں مفت یونیفارم کی تقسیم

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) الغوثیہ یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان "بلوچستان چیپٹر” کی جانب سے تعلیم سب کے لئے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں غریب گھرانوں کے ایسے مستحق بچے جو غربت کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرتے ہیں یا پھر ان کے والدین کی مالی سکت …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار – ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد بلوچ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ تین انتہائی خطرناک ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے- ملزمان نے 27 فروری کو سرجانی ٹاون کے علاقے سیکٹر 4/A کے مکان میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر خاتون …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں جمہوریت کا نام استعمال کرکے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں- سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی

میہڑ (رپورٹ: میر صابرکولاچی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی بیٹو جتوئی سےشاندار ریلی کےساتھ ٹاور چوک سٹی میہڑ آفس پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا اشاندار استقبال کیا- پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما لیاقت علی جتوئی، ڈاکٹر غلام عباس مہیسر، نیاز علی …

مزید پڑھیں

جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ فاروق ستار نئی رابطہ کمیٹی بنانے کی تجویز مسترد کرتے ہیں- خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایم کیو ایم کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر استقبالیہ کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ یوم تاسیس منا رہے ہیں اور جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ متحدہ کے یوم تاسیس پر …

مزید پڑھیں

پاکستانی مسافروں سے کوالالمپور ایئر پورٹ پر لوٹ مار کا بازار گرم، پاکستانی سفارت خانہ خاموش تماشائی

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) پاکستانی مسافروں سے کوالالمپور ایئر پورٹ پر لوٹ مار کا بازار گرم، سفارت خانہ خاموش تماشائی، باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے ذریعے پاکستانی مسافروں کو کوالالمپور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچایا جاتا ہے جب مسافر حضرات ایئر پورٹ پر موجود ملیشین امیگریشن کاؤنٹر پر …

مزید پڑھیں