Home / اہم خبریں / کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی ڈرائیور جان بحق

کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی ڈرائیور جان بحق

سبی (بیورو رپورٹ ) کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی- 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی- متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ وین کا ڈرائیور جاں بحق جکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کیا گیا۔

کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی ڈرائیور جان بحق تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے