Home / اہم خبریں / نوپ نیوز پاکستان کے علاوہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں پڑھا اور دیکھے جانے والا پاکستان کا واحد مقبول ترین ویب ٹی وی چینل

نوپ نیوز پاکستان کے علاوہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں پڑھا اور دیکھے جانے والا پاکستان کا واحد مقبول ترین ویب ٹی وی چینل

کراچی (نوپ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الحمدلللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو اس وقت یہ منفرد اعزاز حاصل کہ پاکستان کے علاوہ اس کی ویب سائٹس کو دنیا کے دیگر 30 سے زائد ممالک میں بھی پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے- ادرہ نوپ نیوز دیار غیر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کی آواز کو ارباب اختیار کے ایوانوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا- نوپ نیوز پاکستان کے تمام چھوٹے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی خبروں پر خصوصی توجہ مذکور کرتا ہے کیوںکہ ہم ہیں آپ کی آواز- تحقیقاتی صحافت اور ثبوتوں پر مشتمل وہ حقائق جو کوئی دوسرا نہیں دکھاتا ہے وہ ہم آپ کو دکھائیں گے- آپ بھی ہمارے ادارے کا حصہ بن سکتے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے