ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا- طلباء نے اس موقع پر الزام عائد کیا کہ داود انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ سندھی زبان بولنے والے طالبعلموں کے …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی بنگلہ بازار شہر کے داخلی مین شاہراہ کے قریب ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا۔ فی الفور فائربرگیڈ اور واٹر ٹینکر آگ بجھانے پہنچ گئے- آگ کی وجہ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی۔ شہریوں کی زندگی سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ گرفتار۔ الشفاء نامی نجی کلینک کو سیل کر دیا گیا ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ میٹرک پاس نکلے ڈاکٹر کے پاس موجود …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سامنے چین میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے لواحقین نے احتجاج کیا، مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عرصہ دراز سے ارباب اختیار کی توجہ اس جانب مبذول کروا رہے ہیں کہ چین میں قید تمام پاکستانی مستقل …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی کی پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو، پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رسول، ڈاکٹر فواد و دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس 29 ستمبر کے روز پوری دنیا میں ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتا ہے، …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (بیورو رپورٹ) تلمبہ کے نواہی گاؤں 21 ایٹ آر میں پرویز عارف پیجا جٹ نامی شخص جوکہ عرصہ دراز سے پیر اور حاکم بن کر غریب لوگوں کو لوٹ رہا تھا اور نوجوانوں کو عشق وغیرہ کے چکر میں ڈال کر لاکھوں روپے کما رہا تھا- علاقہ مکینوں نے …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر پسنی کیپٹن جمیل احمد کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو اور پریس بریفنگ دیتے ہوۓ بتایا کہ میری سربراہی میں تحصیلدار پسنی اور لیویز فورس انچارج سلام اللہ کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی کلانچ کے علاقے چھلری کلانچ میں پہاڑی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور وکلاء کے درمیان جھگڑے کے بعد عدالتوں کے بائیکاٹ کا معاملہ- وکلاء کا نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش، کیمرہ مین کو زدکوب کا نشانہ بنایا گیا- مشتعل وکیل کا کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کونسل فار پریکٹسپٹری ڈویلپمنٹ / کونسل براۓ شراکتی ترقی کی بانی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر بلقیس رحمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پانی کی یقینی دستیابی ہر شہری کے لئے ایک سنگین چیلنج ہے بلکہ صاف پانی کی فراہمی اس …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حب (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کرتے ہوئے 8 ٹینکرز تحویل …
مزید پڑھیں