Home / اہم خبریں (page 1197)

اہم خبریں

این سی ایچ ڈی اساتذہ کا 14 سالوں سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج پانچویں روز بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا جاری

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی اساتذہ کا 14 سالوں سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج پانچویں روز بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا جاری رکھا دھرنے میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں اساتذہ نے شرکت کو یقینی بنایا جبکہ وزیر مملکت داخلہ …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخلہ کرا دیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ملک بھر کے اہل اقتدار کے لیے ایک اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی کا داخلہ سرکاری اسکول میں کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی 8 سالہ بیٹی کیف نے تیسری …

مزید پڑھیں

زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی- ڈیتھ وارنٹ جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں منشیات کے 30 بڑے اڈوں کی فہرست جاری کریک ڈاؤن کی تیاری- کراچی پولیس چیف کا 3 ڈی آئی جیز کو خط

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) اسٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ منشیات قرار- کراچی میں منشیات کے 30 بڑے اڈوں کی فہرست جاری کریک ڈاؤن کی تیاری- ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو اپنے علاقوں میں منشیات کے اڈے فوری بند کرانے کے …

مزید پڑھیں

مسلمان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پر ایمان رکھے بغیر مسلمان نہیں رہ سکتا- قادیانی اسلام سے خارج ہیں اور مسلمان اور پاکستان کے ازلی دشمن ہیں- رہنما جے یو آئی حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا قیامت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر پیغام میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے پاکیزگی کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے گندگی کی ڈھیروں کو ختم کرنا ہوگا قوم سرسبز اور صاف پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے بھرپور …

مزید پڑھیں

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفظ کرنا ہر مسلمان کے ایمان کا فرض ہے- سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ناموس رسالت کا تحفظ کرنا ہر مسلمان کے ایمان کا فرض ہے- جمعۃالمبارک کو ملک گیر سطح پر یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا جائیگا- مساجدوں میں ملعونہ آسیہ مسیح …

مزید پڑھیں

پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف باقاعدہ کاروائی کے لئے لسٹیں جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف باقاعدہ کاروائی کے لئے لسٹیں جاری کر دی گئی۔ چند روز قبل سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز۔ …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد ملازمین کے لیے خوشخبری- تمام مسائل کا حل ون کلک پر

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) اے آئی جی ویلفیئر سندھ۔ غلام اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد ملازمین کے لیے خوشخبری- تمام مسائل کا حل ون کلک پر- سندھ پولیس ویلفیئر برانچ کے آئی ٹی سیکشن میں تمام ملازمین کا ڈیٹا شامل …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کی انتھک کاوشوں کے بعد 2 گمشدہ بچے بازیاب- گمشدہ بچے ورثاء کے حوالے

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی انتھک کاوشوں کے بعد 2 گمشدہ بچوں کو بازیاب کروالیا 6 سالہ نصرین۔ 4 سالہ ساجد علی ورثاء کے حوالے- تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کی انتھک محنت کے بعد پاسپورٹ آفس صدر سے گمشدہ ہونے والے 2 بچوں کی بازیابی …

مزید پڑھیں