Home / اہم خبریں / کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے والا ملزم گلبرگ پولیس کے شکنجے میں

کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے والا ملزم گلبرگ پولیس کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی گلبرگ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر کو اپنے شکنجے میں لے لیا ملزم شہزاد عرف شادا ولد محمد حبیب کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا کرتا تھا ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران متعدد جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے