تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن 2 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن 2 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ و غنڈہ راج کرنے والوں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ بھر میں ناکہ بندی کرتے ہوۓ 2 جراٸم پیشہ عناصروں کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل منیب ولد مجیب اور نسیم ولد امین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے