Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبرگ پولیس کا کریک ڈاؤن موٹر ساٸیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 1 عناصر گرفتار

کراچی میں گلبرگ پولیس کا کریک ڈاؤن موٹر ساٸیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 1 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا کریک ڈاؤن موٹر ساٸیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کے شکنجے میں۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ و ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے ڈنڈا اٹھا لیا- متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث موٹر ساٸیکل چور گرفتار ملزم محمد ارسلان ولد محمد اقبال کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم ماضی میں بھی مختلف جراٸم کی وارداتيں انجام دینے پر جیل جاچکا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے