Home / اہم خبریں / کراچی ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار۔ چرس و نقدی برآمد مقدمہ درج

کراچی ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار۔ چرس و نقدی برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار۔ چرس و نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے معاشرے کے ناسوروں کا صفایا کرنا شروع کردیا دوران کارروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ملزمان میں شامل خان بہادر ولد گل ولی اور محمد عالم ولد کمال حسین کے قبضے سے 320 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے