Home / اہم خبریں (page 1051)

اہم خبریں

پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر اور گرد و نواح میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی، شہر کے علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں پینے کا صاف پانی ہی مہیا نہیں۔ منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام سندھ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں سید خالد شاہ ایوارڈز تقریب کا انعقاد

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام پورے سندھ کے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طالب علموں کے لئے سید خالد شاہ ایوارڈز تقریب کا انعقاد کیا گیا اس پروقار تقریب میں طالب علموں کے علاوہ والدین پرائیویٹ و گورنمٹ اسکولز …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہاہی افسوس ناک ہے اور اس کی مکمل انکوائری کرکے قانون کے مطابق ملزمان کو سزا دی جائے گی۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہاہی افسوس ناک ہے اور اس کی مکمل انکوائری کرکے قانون کے مطابق ملزمان کو سزا دی جائے گی۔ کسی ایم این اے، ایم …

مزید پڑھیں

پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا، جہاں وفد دریائے چناب پر لوئرکلنائی اورپاکل دل کامعائنہ کرےگا، مہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پرپا کستان نے بھر پور آواز بلندکی …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقوں ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں 70 شادی ہال موجود ہیں 70 میں سے 40 قانونی اور 30 غیر قانونی ہیں۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقوں ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں 70 شادی ہال موجود ہیں 70 میں سے 40 قانونی اور 30 غیر قانونی ہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی کے لئے کمر کس لی۔ اوسطا ایک شادی ہال کا رقبہ ایک ہزار گز پر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں پاکستان ریلوے انکروچمینٹ کا مقامی انتظامیہ کے ساتھ ریلوے کی زمین پر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کی لئے آپریشن جاری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں کراچی ڈویژن تجاوزات ختم کرانے کیلئے ٹنڈو آدم میں ریلوے انکروچمینٹ کی حدود سے تجاوزات ختم کرائے جا رہے ہیں زیر نگرانی ای اے این اسسٹنٹ انجنیئر حافظ بدر الدين، ایس ایچ او اسد اللہ انڑ، حیدرآباد چوکی انچارج، ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

ملین مارچ کے حوالے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی نے علماء اسلام تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ 27 جنوری 2019 کے حوالے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی ہے۔ پلان کے مطابق بنوں، لکی اور کوہاٹ وغیرہ سے ملین مارچ میں شریک ہونے والی گاڑیوں کی پارکنگ …

مزید پڑھیں

اسکولز کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے متعدد سکولوں کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب، صفائی کا انتظام ناقص، بیماریاں پھیلنے لگیں۔ ضلع بھر کے متعد سکولوں کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب، خستہ حال باتھ رومز میں صفائی کا انتظام ناقص، بیماریاں پھلنے …

مزید پڑھیں

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت اسپتالوں کے منتخب نمائندوں کی تربیتی نشست اگلے ہفتے ہوگی 90 نمائندوں کو ماہرین مریضوں کی دیکھ بھا ل اور دیگر مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت سروسز ڈیلیوری اسٹینڈرڈز میں بہتری لانے کے لئے کراچی کے90 اسپتالوں کے نمائندوں کی تربیتی نشست اگلے ہفتے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوگی جبکہ پہلے مرحلے میں 108 نمائندوں کی تربیت دی جاچکی ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہیلتھ …

مزید پڑھیں

غازی ممتاز قادری کے تیسرے سالانہ عرس کی محفل آج بہارشریعت مسجد میں ہوگی ممتاز قادری کے عرس کے موقع پر بہارشریعت مسجد میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس منعقد کی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی اسلام ملک محمد ممتاز حسین قادری کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر آج ہفتہ کو مرکز جامع مسجد بہارِ شریعت میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …

مزید پڑھیں