تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائشیا میں پاکستانی سفارت خانے کا احسن اقدام، جوہر بارو میں قید پاکستانیوں سے ان کے اہل خانہ سے فون پر بات چیت کروائی گئی، 4 قیدیوں کی واپسی کے لئے ٹکٹ خریدا

ملائشیا میں پاکستانی سفارت خانے کا احسن اقدام، جوہر بارو میں قید پاکستانیوں سے ان کے اہل خانہ سے فون پر بات چیت کروائی گئی، 4 قیدیوں کی واپسی کے لئے ٹکٹ خریدا

ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے جوہر بارو میں امیگریشن کے حراستی کیمپ کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کو تحائف دیے گئے پاکستانی قیدیوں کو ان کے گھر والوں کے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے ٹیلیفون کی سہولت بھی فراہم کی گئی جبکہ 4 قیدیوں نے ٹکٹوں کی خریداری کے لئے سفارت خانے کو مالی مدد کی درخواست کی۔ پاکستانی سفارت خانے نے درخواست کرنے والے 4 قیدیوں کے لئے ٹکٹ خریدا اور وہ حراستی قیدی اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے