تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے یونان کے علاقے امونیا میں گزشتہ روز ہونے والے فسادات کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی عیادت کی

قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے یونان کے علاقے امونیا میں گزشتہ روز ہونے والے فسادات کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی عیادت کی

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے امونیا میں گزشتہ روز ہونے والے فسادات کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی اونگلیسموس ہسپتال جا کر عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکڑوں سے ملاقات کی اور ان کو مریضوں کا بہترین طور پر علاج کرنے کی درخوست کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے