فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے کہا ہے کہ صحت قدرت کی طرف سے دیا ہوا تحفہ ہے اس لئے ہمیں اس کی حفاظت کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص ضلع میں ایڈز پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا گرفتار …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو ٹیلی فون۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے ترک ہم منصب کو بھارت کےساتھ کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دی جس پرترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے واضح کیا کہ ترکی ہر …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو جنگی جنون مہنگا پڑگیا، ناکام کوشش اور پاکستان کے بھرپور جواب کے باعث بھارتی روپیہ پچاس پیسے گرگیا جبکہ غیرملکی سرمایہ کار بھارت سے پیسہ نکالنے لگے، جس سے بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جنگی جنون …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے بھارت کو بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد سوشل میڈیا پر تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور ‘پاکستان آرمی زندہ باد’، ‘پاکستان اسٹرائیکس بیک’ اور ‘پاکستان ایئرفورسز ہمارا فخر’ کے نام سے ہیش ٹیگ دنیا بھر میں ٹاپ …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان ایئر اسپیس کل رات 12 بجے تک کیلئے بند کردی گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ سے تمام پروازوں کے لیے آپریشن معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی اور پاکستان کی زبردست جوابی …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی دراندازی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بھارتی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، جب بھی بھارت میں انتخابات ہوتے ہیں تو ایسے حالات پیدا کیے جاتے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ منصوبہ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز …
مزید پڑھیں