تازہ ترین
Home / اہم خبریں / برادر اسلامی ملک پاکستان کی مدد کو آگیا۔ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے گفتگو

برادر اسلامی ملک پاکستان کی مدد کو آگیا۔ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے گفتگو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو ٹیلی فون۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے ترک ہم منصب کو بھارت کےساتھ کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دی جس پرترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے واضح کیا کہ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترکی پاکستان کا بھر پور ساتھ دے گا۔ شاہ محمود قریشی نے زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔ترک وزیر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر عائد الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل بات چیت سے نکالا جائے صدر طیب اردوان مقامی انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے