Home / کھیل (page 92)

کھیل

ائی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے ہرا دیا۔

ایڈن گارڈنز، (رپورٹ ذیشان حسین) کولکتہ میں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد پاکستان ائی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے سے باہر ہو گیا انگلینڈ کے 338 رنز …

مزید پڑھیں

کمالیہ : گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہانہ ٹیوٹا سکل بوٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول میں رنگا رنگ کھیل، رسہ کشی، لونگ جمپ، 100 اور 200 میٹر ریس سمیت پینٹنگ اور تقریروں کے مقابلے منقعد کروائے گئے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عامر باجوہ، میاں اشرف کمبوہ اور بانی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدہ کمبوہ نے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اٹک اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے اٹک اسپورٹس کراچی کو پانچ وکٹوں سے ہراکر جیت لیا ۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے فائنل میں اٹک …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 8 میں پہلی جیت حاصل کرلی۔

کراچی (ذیشان حسین) جیمز ونس اور عماد وسیم کی شاندار بلے بازی کی بدولت کراچی کنگز نے 185/5 پر ڈھیر کردیا، عاکف جاوید کی زیرقیادت باؤلنگ اٹیک کی بدولت ہوم سائیڈ نے آٹھویں میچ میں روایتی حریف لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، 187 …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل گرامر اسکول کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں کھلاڑیوں سمیت والدین اور مختلف نامور اسپورٹس شخصیا ت نےحصہ لیا۔

کراچی (ذیشان حسین ) گلستان اسکاوٹ گراؤنڈ میں انٹرنیشنل گرامر اسکول کا چھٹا سالانہ اسپورٹس ڈے منعقد کیا گیا ۔ طلباء نے ریس، ٹگ آف وار، تائیکوانڈو اور ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر معزز مہمانان میں ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر شبیب الحسن، اسپورٹس کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

حور فواد کیلئے ہیرو پاکستان کا اعزاز

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلئر حور فواد کو ہیروز پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا کراچی ( ذیشان ) نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں جونیئر ٹیبل ٹینس نمبر ون اور پاکستان نمبر تھری پلئیر حور فواد کو پی ایس ایل ہمارے ہیروز کے …

مزید پڑھیں

پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔

کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …

مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔

کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک) نیو لینڈز میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے آخری 17 گیندوں پر آٹھ چوکے لگا کر پاکستان کے خلاف غیر متوقع فتح چھین لی۔ 150 کا دفاع کرتے ہوئے، پاکستان نے میچ میں آہنی …

مزید پڑھیں

بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

چنئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے میزبان بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے نور زمان نے بھارت کے کرشنا مشرا کو 12-10، 9-11، 13-11 اور 11-9 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں پاکستان کے محمد حمزہ خان نے بھارت کے پارتھ امبانی …

مزید پڑھیں