Home / اہم خبریں / جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کولالمپور: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 0-2 سے ہرا دیا

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کولالمپور: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 0-2 سے ہرا دیا

کوالمپور، ( نوپ اسپورٹس) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین وارم اپ میچ کھیلا گیا۔ جو کہ پاکستان نے 0-2 سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبدالحنان جبکہ دوسرا گول غضنفر نے سکور کیا۔ اس موقع پر ٹیم کے ہمراہ منیجر لفٹننٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر ، ہیڈ کوچ رویلینٹ آلٹمنس ، کوچنگ پینل میں اولمپیئن شکیل عباسی ، انٹرنیشنل محمد علی ، انٹرنیشنل محمد آصف خان، فزیو تھراپسٹ محمد اسلم اور ویڈیو انالسٹ ندیم لودھی موجود ہیں پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ، دوسرا میچ 7 دسمبر کو نیوزی لینڈ ، جبکہ تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے