Home / کھیل (page 6)

کھیل

سجال کے نو منتخب عہدیداروں کو سجاس کی مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری مجاہد سولنگی اور دیگر عہدیداروں نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مبارکباد کے پیغام میں صدر عقیل احمد، سیکریٹری محمد …

مزید پڑھیں

کرکٹ کینیڈا میں بدعنوانی کے الزامات، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات شروع

کراچی، (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کینیڈین نشریاتی ادارے CBC پر نشر ہونے والی دستاویزی فلم کرکٹ کینیڈا میں مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ (ACU) نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ “Corruption, Crime and Cricket” کے نام سے The …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ’پنک ڈے‘، بریسٹ کینسر آگاہی مہم بھرپور انداز میں منائی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے ’پنک ڈے‘ منایا جائے گا، جس کا مقصد اس مرض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور بروقت تشخیص کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ یہ آگاہی مہم پاکستان کے …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی پر دو سالہ ایچ بی ایل پی ایس ایل پابندی کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (HBL PSL) میں پیشہ ورانہ معیار اور معاہداتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی کو آئندہ دو ایڈیشنز کے لیے …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کی دھواں دار واپسی، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار کھیل راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں بھرپور واپسی کی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 183 رنز کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم …

مزید پڑھیں

اقراء یونیورسٹی چیمپئن، ہمدرد یونیورسٹی کو 2-1 سے شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقراء یونیورسٹی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) فٹبال بوائز (زون ایل) انٹر ورسٹی چیمپئن شپ 2025-26 اپنے نام کر لی۔ فائنل میں اقراء یونیورسٹی نے ہمدرد یونیورسٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت …

مزید پڑھیں

زمبابوے ویمنز ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، چھ میچوں کی وائٹ بال سیریز کراچی میں شیڈول

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ کے پہلے دورۂ پاکستان پر چھ میچوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز کھیلنے کے لیے آئے گی۔ سیریز میں تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

فیفا سیریز: کپتان ماریا خان کا اعلان ہم ایک ٹیم ہیں اور جیت ہمارا ہدف

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز نیشنل فٹبال ٹیم فیفا سیریز میں شرکت کے لیے پیر کو آئیوری کوسٹ روانہ ہو رہی ہے، جو ملکی خواتین فٹبال کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم انتظامیہ، کوچنگ اسٹاف اور کپتان …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی معرکے میں لاہور قلندرز نے بھرپور اور متوازن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست دے کر اپنے ٹائٹل کے دفاع کا شاندار آغاز کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ …

مزید پڑھیں

ساف انڈر 20 چیمپئن شپ: بہادر پاکستان بدقسمتی کا شکار، بنگلہ دیش کے ہاتھوں 2-0 سے شکست

مالدیپ، (اسپورٹس ڈیسک) ساف انڈر 20 چیمپئن شپ کے گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 20 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود بنگلہ دیش کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کھا لی۔ پہلے ہاف میں قومی ٹیم نے جارحانہ اور پر اعتماد کھیل کا مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں