Home / کھیل (page 171)

کھیل

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے ساتویں روز سندھ پولیس نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے ساتویں روز سندھ پولیس نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کو شکست دے دی، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو 4-6 گول سے شکست، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ایس پی صدرامجد حیات تھے، اسٹیدیم …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے چھٹے روز ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کو 0-2 سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے اولمپئن حنیف خان، ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں جاری آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے چھٹے روز ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل سے ڈسٹرکٹ ویسٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچ میں سدرن پنجاب نے عامر یامین کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت سندھ کو ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں سدرن پنجاب نے عامر یامین کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت سندھ کو ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی کا شاندار آغاز، افتتاحی میچ میں اولمپیئن رانا مجاہد الیون نے اولمپیئن دانش کلیم الیون کو سنسنی خیز میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی کا شاندار آغاز، افتتاحی میچ میں اولمپیئن رانا مجاہد الیون نے اولمپیئن دانش کلیم الیون کو سنسنی خیز میچ میں صفر کے مقابلہ میں ایک گول سے شکست دے دی۔ میچ کے مہمان خصوصی معروف …

مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کے ہیرو، ٹی 20 میں ہوگئے زیرو، دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر ٹی ٹونٹی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان سری لنکا ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 183 …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ ملیر نے سخت مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ایسٹ 1-2 سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ ملیر نے ایک سخت مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ایسٹ کو شکست دے دی، ڈسٹرکٹ ملیر کے کپتان ارسلان حیدر کو شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

پہلا بے نظیر بھٹو شہید بوائز اینڈ گرلز انٹر ڈسٹرکٹ آرم ریسلنگ چمپیئن شپ میں شوبی گرائمر اسکول گرلز نے میدان مار لیا، دوسری پوزیشن اقراء اسلامک اسکول گرلز نے حاصل کی۔ سیکریٹری سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین)سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، مجیب النساء ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تعاون سے پہلا بے نظیر بھٹوشہید بوائز اینڈ گرلز انٹر ڈسٹرکٹ آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا انعقاد اورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ میں منعقد کیا گیا۔ اس …

مزید پڑھیں

صدیق پٹنی دائی فو اکیڈمی پریزیڈنٹ کپ مقابلوں میں 15 کلبوں کے 70 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور میڈلز دیئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدیق پٹنی دائی فو اکیڈمی پریزیڈنٹ کپ 15 کلبوں کے 70 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ تقریب میں ٹرافیاں اور میڈلز دیئے گئے۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر صدیق پٹنی ورلڈ دائی فو مارشل آرٹ کے نائب صدر تھے فائنل میں زبردست مقابلے ہوئے گرلز کی پانچ اور بوائز …

مزید پڑھیں

33 ویں نیشنل گیمز کے لئے سندھ اولمپکس کی طرف سے مير بنگل خان مہر نے اولمپکس مشعل خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن کے حوالے کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خیبر پختو نخوا میں 26 اکتوبر کو منعقد ہونے والی 33 ویں نیشنل گیمز کے لئے سندھ اولمپکس کی طرف سے مير بنگل خان مہر نے اولمپکس مشعل خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن کے حوالے کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا۔ نیشنل …

مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔ سری لنکا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز سکور کیے جواب میں …

مزید پڑھیں