اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد ہونے والی آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے مابین میچ کھیلا گیا جوکہ ڈسٹرکٹ کورنگی نے ایک کے مقابلہ میں چار گول …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سےشکست دیکر سیریر جیت لی، گورنر پنجاب غلام سرور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں دس سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کو ہے۔ لاہور میں بھی پاک سری لنکا میچ …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) جونیئر ورلڈ کپ کوالیفائینگ راؤنڈ کی تیاری کے سلسلہ میں پاکستان کا دورہ کرنے والی اومان ہاکی ٹیم نے چارمیچز پر مشتمل سیریز کے سلسلہ میں تیسرا میچ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کھیلا جوکہ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے صفر کے مقابلہ میں چارگول سے جیت لیا، …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ڈسٹرکٹ ویسٹ امین یوسف زئی نے آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح کردیا، سندھ پولیس کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے شکست، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائم خانی چیئرمین سندھ پولیس سپورٹس بورڈ سمیت ایس ایس پی سینٹرل آصف اسلم راؤ، …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز میں میچ ریفری کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ بون کا خصوصی انٹرویو بھی پی سی بی پوڈ کاسٹ کا حصہ ہے۔1987، 1988 اور 1992 میں دورہ پاکستان کے بعد اب بطور میچ ریفری آمد پر ڈیوڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر ندا ڈار کا آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں 71 ایک روزہ اور 96 ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ون ڈے سیریز میں کامیابی کا جمود ٹوٹ گیا اور گرین شرٹس …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سری لنکا کے خلاف 16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی حکام کی جانب سے پروٹوکول نہ دیے جانے پر ناراض ہوگئے اور پاک سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ دیکھے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان اور سری …
مزید پڑھیں