تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئن شپ کا میلا کل سجے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن نے انتظامات مکمل کرلیے۔ سیکریٹری ریحان اکرم

دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئن شپ کا میلا کل سجے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن نے انتظامات مکمل کرلیے۔ سیکریٹری ریحان اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئنشپ کا انعقاد کل بروز بدھ پاک کالونی میں کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ریحان اکرم نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور آرگنائزنگ ٹیم کا اعلان کردیا، پروگرام کا مقصد بچوں میں اس کھیل کو پروان چڑھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہے پروگرام کے مہمان خصوصی سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایس ایم ناصر علی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکٹری کاشف احمد فاروقی، چیف جیوری نبیل انعاری، ریفری غٖلام مصطفی، مدثراقبال، علی حسن، آرگنائزنگ سیکرٹری ریحان اکرم اس ایونٹ میں پہلی بار جونیئر بوائنز بھی شرکت کرینگے ڈسٹرکٹ ویسٹ سے 100 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے