Home / اہم خبریں / وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ امید ہے سجاس اپنی برادری کی فلاح بہبود کے لیئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی۔ سجاس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے