Home / اہم خبریں / بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ کھیل اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار سب سے اہم ہے۔ کسی بھی ملک اور صوبے کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ اسپورٹس جرنلسٹس ہیں۔ امید ہے سجاس اپنی برادری کی فلاح و بہبود کے لیئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد کا مظہر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے