تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں ہیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جیسے پاکستان سپر لیگ سکس کا آغاز قریب ہورہا ہے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکی فینز کا جوش بھی بڑھ رہا ہے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا ٹویٹر پر پیغام میں لکھا ہے کہ مشہور ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں ہیں، جاوید آفریدی نے کہا کہ اسری’ بلجک کو پشاور زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، پی ایس ایل سکس میں اسری’ بلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے