Home / کھیل (page 12)

کھیل

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیموں کی بحالی کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیمیں دوبارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)، واٹر کارپوریشن اور بلدیہ عظمیٰ کراچی …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ: قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابیاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، جن میں قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ نے کامیابیاں …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش: راحیل وکٹر کا بڑا اپ سیٹ، فیضان علی خان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بوائز انڈر 15 کے مقابلوں کے دوران بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں سندھ کے نان سیڈ کھلاڑی راحیل وکٹر نے نمبر تین سیڈ آرمی کے فیضان علی خان کو ایک گھنٹہ اور دو منٹ تک جاری رہنے …

مزید پڑھیں

53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے سندھ ٹیم کے ٹرائلز 21 دسمبر کو کراچی میں ہونگے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر ) سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے لیے سندھ ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو اتوار 21 دسمبر 2025 کو صبح 9:30 بجے نیشنل کوچنگ سینٹر، پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا ہاکی کی بحالی کے لیے کے ایچ اے کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری رؤوف ناگوری نے ہاکی کی بحالی کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے ساتھ بھرپور تعاون اور قدم بہ قدم چلنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی کھیل کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم مالی فیصلے کیے گئے اجلاس میں کھیلوں بالخصوص اسکواش چیمپئن شپ ایسوسی ایشن گولڈ کپ کے انعقاد کے لیے 56 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی شاندار برتری کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئے۔ پاکستان آرمی نے 196 گولڈ میڈلز حاصل کر کے قائداعظم ٹرافی اپنے نام کی اور میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ میڈل ٹیبل میں واپڈا نے 84 گولڈ میڈلز کے …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز میں مختلف اسپورٹس ایونٹس میں سنسنی خیز مقابلے، آرمی کی مجموعی برتری برقرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کراچی میں مختلف کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جن میں پاکستان آرمی نے مجموعی طور پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے متعدد ایونٹس میں نمایاں برتری حاصل کی۔ شوٹنگ، کراٹے، ہاکی، بیس بال اور تائیکوانڈو سمیت مختلف ایونٹس میں آرمی کے کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز سوئمنگ: آرمی کی برتری برقرار، احمد درّانی پانچ گولڈ کے ساتھ دن کے نمایاں ترین تیراک

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی سوئمنگ پول کمپلیکس میں 35ویں نیشنل گیمز کے سوئمنگ مقابلوں کے تیسرے روز بھی پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی سبقت برقرار رکھی۔ آرمی نے خواتین ایونٹس سمیت مجموعی طور پر پانچ گولڈ، تین سلور اور ایک برانز میڈل جیتے، …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ اور پاپولر گروپ کا اشتراک، 2026 میں میگا ایونٹ کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ (PTPL) اور پاپولر گروپ آف انڈسٹریز کے درمیان اہم اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر سی ای او پی ٹی پی ایل خرم …

مزید پڑھیں