تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوول کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے اور ضروری ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر جواد و ڈاکٹر اسحاق

نوول کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے اور ضروری ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر جواد و ڈاکٹر اسحاق

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان کی ہدایت پر ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر اسحاق نے نوول کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی سیشن بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر اسحاق نے شرکاء کو نوول کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے بتایا کہ صفائی پر خاص توجہ دیں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس سے بچا جاسکتا ہے اور ضروری ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے