تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ

زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ

زیارت (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے بتایا کہ لیویز فورس کی مسلسل محنت کے باعث روڈ کلئیر کردیا ہے اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ہے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ الرٹ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت کے خصوصی ہدایت پر زیارت لیویز فورس نے کوتل کے مقام پر برف میں پھنسے مسافروں کو ریسکو کر لیا ہے اور رات کو روڈ پر گریڈر چلا کر نمک کا چھڑکاؤ کر کے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کلئیر کر دیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے