کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے روک تھام اور بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کیلے جو بھی ضرورت پڑی کریں گے۔ تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ کا لاعمل طے کیا جائے گا۔
![]()