مارچ 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ عالمو چوک پر واقعہ مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جسکی میت بذریعہ ایدھی ایمبولینس سول ہسپتال منتقل کی گئی ہے جسکی تاحال شناخت نہیں ہوئی میت سول ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہے۔
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) کلی اسماعیل ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا۔ موسی خیل سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ حیات اللہ کی والدہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئی تھیں جبکہ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔ متوفیہ کے والد حاجی احمد شاہ نے موقف دیتے ہوۓ بتایا کہ بچی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال لایا گیا ڈاکٹر نے بچی کو بغیر کسی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ میں کرونا وائرس سے ہلاک شدہ کوئی نعش نہیں لائی گئی۔ کچھ سازشی عناصر اپنے مذموم مقاصد کی خاطر سول ہسپتال کو بدنام کرنے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, صحت, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) صوبائی حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائم، سرحدی علاقے میں ڈاکٹرز تعینات کردیے ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے لیے 5 الگ الگ کمیٹیاں بنادیں، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، کابینہ نے گندم کی خریداری برائے سال 21-2020 کی پالیسی کی منظوری دی، پالیسی کے تحت صوبائی حکومت دس لاکھ بوری گندم خریدے گی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ، کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ، زونل آرگنائزئنگ کمیٹی کے رکن عزیز بلوچ، سابقہ صدر عاطف …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقی جہاں بھی ہو اس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچتا ہے، سمنگلی فلائی اوور کے منصوبے کی تکمیل سے سمنگلی اور ملحقہ آبادی کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت ملے گی، ان خیالات کا …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2020 اہم خبریں, کھیل, کوئٹہ
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سندھ) کے بلامقابلہ نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے، امید ہے کہ نومنتخب نوجوان قیادت کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا مثبت کردار ماضی کی نسبت زیادہ پرجوش انداز میں ادا کرے …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نورالامین مینگل کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جاۓ گی۔ سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے کچلاک بائی پاس کے …
مزید پڑھیں