تازہ ترین
Home / کراچی (page 6)

کراچی

زون تھری عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ محمد حسین سی سی کے نام

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کے آر سی اے زون تھری کے زیرِ انتظام عبدالحمید کھتری ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں محمد حسین سی سی نے آغا خان جیم خانہ کو بھاری مارجن سے شکست دے دی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی خالد …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح 6 دسمبر کو بلاول بھٹو زرداری کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں سندھ حکومت کی ہائی لیول کمیٹی کا اہم اجلاس صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کے اعلیٰ …

مزید پڑھیں

27ویں قائداعظم انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد، زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی نے کلب کیٹیگری میں میدان مار لیا

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 27ویں قائداعظم انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025 شاندار نظم و ضبط، جوش و جذبے اور اسپورٹس مین شپ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مختلف اسکولوں اور کلبز سے تقریباً 600 کھلاڑیوں نے شرکت کی، جنہوں نے اعلیٰ مہارت اور بہترین انداز میں …

مزید پڑھیں

خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنلز لائن اپ مکمل

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی مختلف کیٹیگریز میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں سمیت سندھ کے متعدد نوجوان اسٹارز فائنل فور میں پہنچ گئے ہیں بوائز انڈر19 میں کے پی کے ٹاپ سیڈ عبیداللہ، جب کہ گرلز انڈر15 میں …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز خطرے میں: پی ایس بی کے تحفظات سندھ حکومت کو خط ارسال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 35 ویں نیشنل گیمز میں غیر قانونی اور پابندی کی شکار فیڈریشنز کی شمولیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ سندھ کو باضابطہ خط ارسال کردیا ہے۔ خط سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے نام لکھا گیا ہے جس …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

3 سالہ بچے کی کھلے مین ہول میں گرنے کے 15 گھنٹے بعد لاش برآمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش 15 گھنٹے بعد نالے سے نکالی گئی واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا جب بچہ اپنے والدین کے ہمراہ شاپنگ آیا اور پارکنگ ایریا میں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب: بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی اختیارات پر خبردار کرتے ہوئے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی اختیارات کے حوالے سے خبردار کیا انہوں نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی بھی قسم کی …

مزید پڑھیں

بی پی ایل میں 11 پاکستانی کرکٹرز ایکشن کیلئے تیار، مختلف فرنچائزز نے انتخاب کرلیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں پاکستان کے 11 کرکٹرز مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کریں گے ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نیلامی کے ذریعے ٹیموں میں شامل ہوئی جبکہ چند اسٹارز کے ساتھ براہِ راست معاہدے بھی طے پائے۔ رنگپور …

مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹس کو LA28 کی تیاری کے لیے آئی او سی اسکالرشپ، ارشد ندیم اور دیگر 7 کھلاڑی سالانہ $13,500 کی مالی معاونت حاصل کریں گے

کراچی، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے بتایا ہے کہ آٹھ قومی ایتھلیٹس، جن میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی شامل ہیں، آئی او سی کے اولمپک سالیڈیرٹی اسکالرشپ پروگرام کے تحت اپنی پہلی سہ ماہی گرانٹ حاصل کریں گے۔ ستمبر 2025 سے اگست 2028 …

مزید پڑھیں