مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا، ہیڈ محرر زمان ٹاؤن راٶ …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت گٹکا مافیا کے کارندے و منشیات فروش کو دپوچ لیا ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام کا مثبت رجحان پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 122 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 35 ہزار 703 کی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ جب برا وقت آتا ہے تو قوم اس سے نکلتی ہے، ہمارے دو مہینے اور مشکل ہیں، یقین دلاتا ہوں سب چیلنجز سے جلد نکل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں شوکت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 ہسپتالوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے عجلت کی، سندھ حکومت نے نظر ثانی کی درخواست فائل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے قیام کے بعد جامعہ میں انسٹیٹیوٹس کی کل تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے صحافیوں کو دیے گئے سالانہ افطار ڈنر سے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا قیام اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا اور اس سے وفاق پاکستان بہت مضبوط ہوگا۔ سرائیکی صوبے کے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے وِزیراعظم عمران خان سہ پہر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم صنتعکاروں، عمائدین شہر اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کے الیکٹرک کو رحم نہ آیا۔ کے الیکٹرک نےعوام کو ذہنی اذیت میں مبتلاء کردیا۔ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ ناظم آباد، پاپوشنگر، بڑامیدان، چاندنی چوک میں 15 سے18 گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی۔ …
مزید پڑھیں